5096 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5096

Hadith in Arabic

وَعَن مَالك بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الْأَخْلَاقِ» رَوَاهُ الْمُوَطَّأ

Hadith in Urdu

امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں ، مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مجھے اچھے اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیا گیا ہے ۔‘‘ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5096 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ مالک فی الموطا (2 / 904 ح 1742 بدون سند) [ولہ شواھد ضعیفۃ عند احمد (2 / 381 و البخاری فی الادب المفرد (273) وغیرھما و انظر الحدیث الآتی : 5770)] ۔