24-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 24
حدیث نمبر 4998
انس اور عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مخلوق اللہ کی عیال (زیر کفالت) ہے ، اور مخلوق میں سے وہ شخص اللہ کو زیادہ پسند ہے جو اس کی عیال سے اچھا سلوک کرتا ہے ۔‘‘ امام بیہقی نے…...
Hadith No: 4998
حدیث نمبر 4999
انس اور عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مخلوق اللہ کی عیال (زیر کفالت) ہے ، اور مخلوق میں سے وہ شخص اللہ کو زیادہ پسند ہے جو اس کی عیال سے اچھا سلوک کرتا ہے ۔‘‘ امام بیہقی نے…...
Hadith No: 4999
حدیث نمبر 5000
عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روز قیامت سب سے پہلے دو پڑوسیوں کا مقدمہ پیش ہو گا ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔...
Hadith No: 5000
حدیث نمبر 5001
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے اپنی سنگ دلی کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یتیم کے سر پر دست شفقت پھیرا کر اور مسکین کو کھانا کھلایا کر ۔‘‘ رواہ احمد ۔...
Hadith No: 5001
حدیث نمبر 5002
سراقہ بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں بہترین صدقہ کے متعلق نہ بتاؤں ؟‘‘ وہ تیری اس بیٹی پر صدقہ کرنا ہے جو (طلاق وغیرہ کی وجہ سے) تیرے پاس لوٹ آئے اور تیرے سوا اس کے…...
Hadith No: 5002
حدیث نمبر 5003
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روحیں مختلف قسم کے لشکر ہیں جو باہم متعارف ہوتی ہیں وہ دنیا میں باہم محبت سے رہتی ہیں ، اور جن میں اجنبیت تھی ان میں اختلاف رہتا ہے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 5003
حدیث نمبر 5005
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو وہ جبریل ؑ کو بلا کر فرماتا ہے : بے شک میں فلاں شخص سے محبت کرتا ہوں لہذا تم بھی اس سے…...