5000 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5000

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ خَصْمَيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جَارَانِ» . رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ روز قیامت سب سے پہلے دو پڑوسیوں کا مقدمہ پیش ہو گا ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5000 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej حسن ، رواہ احمد (4 / 151 ح 17507) * فیہ عبداللہ بن لھیعۃ تابعہ عمرو بن الحارث عند الطبرانی فی الکبیر (17 / 303 ح 836) و سندہ حسن ۔