1-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 1
حدیث نمبر 142
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تین قسم کے لوگ اللہ کو سخت ناپسندیدہ ہیں ، حرم میں ظلم و ناانصافی کرنے والا ، اسلام میں ، جاہلیت کا طریقہ تلاش کرنے والا اور بڑی جدوجہد کے بعد کسی…...
Hadith No: 142
حدیث نمبر 143
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری ساری امت جنت میں جائے گی بجز اس شخص کے جس نے انکار کیا ۔‘‘ عرض کیا گیا ، کس نے انکار کیا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’…...
Hadith No: 143
حدیث نمبر 144
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، کچھ فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے ، آپ سو رہے تھے ، انہوں نے کہا : تمہارے اس ساتھی کی ایک مثال ہے ، وہ مثال ان کے سامنے بیان کر دو ، ان میں سے بعض فرشتوں نے…...
Hadith No: 144
حدیث نمبر 145
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، تین اشخاص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عبادت کے متعلق پوچھنے کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے پاس آئے ، جب انہیں اس کے متعلق بتایا گیا ، تو گویا انہوں نے اسے کم محسوس کیا…...
Hadith No: 145
حدیث نمبر 146
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی کام کیا ، پھر آپ نے اس میں رخصت دے دی تو کچھ لوگوں نے رخصت کو قبول کرنے سے اجتناب کیا ، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس بارے میں…...
Hadith No: 146
حدیث نمبر 147
رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو وہ (اہل مدینہ) کھجوروں کی پیوندکاری کیا کرتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا :’’ تم کیا کرتے ہو ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : ہم ایسے ہی…...
Hadith No: 147
حدیث نمبر 148
ابوموسیٰ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری اور جس چیز کے ساتھ اللہ نے مجھے مبعوث کیا ہے اس کی مثال ، اس شخص جیسی ہے جو کسی قوم کے پاس آیا اور اس نے کہا : میری قوم !…...
Hadith No: 148
حدیث نمبر 149
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری مثال اس شخص کی سی ہے جس نے آگ جلائی ، پس جب اس (آگ) نے اپنے اردگرد کو روشن کر دیا تو پروانے اور آگ میں گرنے والے حشرات وغیرہ اس میں…...