17-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 17
حدیث نمبر 3691
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ نے جس نبی کو بھی مبعوث فرمایا اور جس کسی کو خلیفہ مقرر فرمایا تو اس کے دو خصوصی مشیر ہوتے ہیں ، ایک مشیر اسے نیکی کا حکم دیتا ہے اسے اس…...
Hadith No: 3691
حدیث نمبر 3692
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، قیس بن سعد ؓ کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں وہ مقام تھا جو حکمران کے ہاں کوتوال کا ہوتا ہے ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 3692
حدیث نمبر 3693
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا حکمران بنا لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے…...
Hadith No: 3693
حدیث نمبر 3694
حارث اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں تمہیں پانچ چیزوں : جماعت سے وابستہ رہنے ، سمع و اطاعت ، ہجرت اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا حکم دیتا ہوں ۔ اور جس شخص نے بالشت بھر…...
Hadith No: 3694
حدیث نمبر 3695
زیاد بن کسیب عدوی بیان کرتے ہیں ، میں ابوبکرہ کے ساتھ ابن عامر کے منبر کے پاس تھا جبکہ ابن عامر خطبہ دے رہا تھا اور اس نے باریک لباس پہنا ہوا تھا ، (یہ دیکھ کر) ابوبلال ؓ نے کہا : ہمارے امیر کو دیکھو اس نے فاسقوں…...
Hadith No: 3695
حدیث نمبر 3696
نواس بن سمعان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ خالق کی معصیت میں مخلوق کی کوئی اطاعت نہیں ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔...
Hadith No: 3696
حدیث نمبر 3697
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دس افراد کے امیر کو بھی اس حال میں لایا جائے گا کہ اس کا ہاتھ گردن کے ساتھ بندھا ہو گا حتی کہ (اس کا) عدل اسے آزاد کرا دے گا ، یا…...
Hadith No: 3697
حدیث نمبر 3698
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ امراء کے لیے ویل (ہلاکت و تباہی یا جہنم کی ایک وادی) ہے ۔ ناظمین کے لیے ویل ہے اور امانت رکھنے والوں کے لیے ہلاکت ہے ، روزِ قیامت لوگ آرزو کریں گے…...