11-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 11
حدیث نمبر 2979
رافع بن خدیج ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر کاشت کرے تو زرعی پیداوار سے اسے کچھ نہیں ملے گا ، وہ صرف…...
Hadith No: 2979
حدیث نمبر 2980
قیس بن مسلم ، ابوجعفر سے بیان کرتے ہیں ، تمام مہاجر مدینہ میں تہائی یا چوتھائی حصے پر زراعت کرتے تھے ، علی ، سعد بن مالک ، عبداللہ بن مسعود ، عمر بن عبدالعزیز ، قاسم ، عروہ ، آل ابوبکر ، آل عمر ، اور آل علی…...
Hadith No: 2980
حدیث نمبر 2981
عبداللہ بن مغفل ؓ بیان کرتے ہیں ، ثابت بن ضحاک نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزارعت سے منع فرمایا اور مؤاجرت (ٹھیکے) پر کام کرنے کا حکم فرمایا ، اور فرمایا :’’ اس میں کوئی حرج نہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 2981
حدیث نمبر 2982
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے تو پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دی اور ناک میں دوائی ڈلوائی ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 2982
حدیث نمبر 2983
ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کے ہر نبی نے بکریاں چرائی ہیں ۔‘‘ آپ کے صحابہ نے عرض کیا : آپ نے بھی ؟ فرمایا :’’ ہاں ! میں بھی…...
Hadith No: 2983
حدیث نمبر 2984
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ روزِ قیامت میں خود ان سے جھگڑوں گا : ایک وہ آدمی جو میرا نام لے کر عہد کرے پھر اسے توڑ…...
Hadith No: 2984
حدیث نمبر 2985
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند صحابہ کا پانی (کے گھاٹ) کے پاس سے گزر ہوا تو وہاں ایک آدمی تھا جسے بچھو یا سانپ نے ڈس لیا تھا ، اس پانی پر آباد لوگوں میں سے ایک آدمی آیا تو…...
Hadith No: 2985
حدیث نمبر 2986
خارجہ بن صلت اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے واپس آ رہے تھے ، تو ہم ایک عرب قبیلے کے پاس آئے تو انہوں نے کہا : ہمیں پتہ چلا کہ تم اس آدمی…...