2987 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2987

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «أعْطوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مزدور کو اس کی اجرت ، اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دو ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2987 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابن ماجہ (2443) ۔