10-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 10
حدیث نمبر 2635
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کے ساتھ قربانی کے سولہ اونٹ بھیجے اور اسے ان پر امیر مقرر کیا ، تو اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! اگر ان میں سے کوئی چلنے سے عاجز…...
Hadith No: 2635
حدیث نمبر 2636
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے حدیبیہ کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اونٹ اور گائے کو سات سات آدمیوں کی طرف سے (بطور قربانی) نحر کیا ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 2636
حدیث نمبر 2637
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ وہ ایک آدمی کے پاس آئے جو اپنے قربانی کے اونٹ کو بٹھا کر نحرکر رہا تھا ، تو انہوں نے اسے فرمایا :’’ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق اسے کھڑا کرو اور اس کی ٹانگ کو باندھو…...
Hadith No: 2637
حدیث نمبر 2638
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کروں اور ان کی لگاموں ، چمڑوں اور پالانوں کو صدقہ کر دوں اور قصاب کو اس میں سے…...
Hadith No: 2638
حدیث نمبر 2639
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم اپنے قربانی کے اونٹوں کا گوشت تین دن سے زائد نہیں کھایا کرتے تھے ، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں رخصت دی تو فرمایا :’’ کھاؤ اور زادِراہ کے طور پر ساتھ بھی لے جاؤ ۔‘‘ پس ہم…...
Hadith No: 2639
حدیث نمبر 2640
ابن عباس ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیبیہ کے سال قربانی کے جانور بھیجے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے جانوروں میں ابوجہل کا اونٹ بھی تھا جس کی ناک میں چاندی کا اورایک دوسری روایت میں ہے…...
Hadith No: 2640
حدیث نمبر 2641
ناجیہ خزاعی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! قربانی کے اونٹوں میں سے کوئی چلنے سے عاجز آ جائے تو کیا کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اسے نحر کر دینا پھر اس (کے قلادے) کے جوتے…...
Hadith No: 2641
حدیث نمبر 2642
ابوداؤد اور دارمی نے اسے ناجیہ اسلمی سے روایت کیا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و الدارمی ۔...