1908 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1908
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَى شَيْءٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَى زَيْنَبَ، فَإِنَّهُ ذَبَحَ شَاةً .
Hadith in Urdu
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کا اتنا بڑا ولیمہ کرتے ہوئے نہیں دیکھا جتنا بڑا آپ نے اپنی بیوی زینب رضی اللہ عنہا کا کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ولیمہ میں ایک بکری ذبح کی۔
Hadith in English
It was narrated that Anas bin Malik said: “I never saw the Messenger of Allah give a wedding feast for any of his wives like the feast he gave for Zainab, for which he slaughtered a sheep.” .
English reference : Vol. 3, Book 9, Hadith 1908 Arabic reference : Book 9, Hadith 1983
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Marriage
- Takhreej صحیح البخاری/النکاح ۶۸ (۵۱۶۸)، صحیح مسلم/النکاح ۱۳ (۱۴۲۸)، سنن ابی داود/الأطعمة ۲ (۳۷۴۳)،(تحفة الأشراف:۲۸۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۲۲۷)