1907 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1907
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِ?ُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَأَى عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ، فَقَالَ: مَا هَذَا، أَوْ مَهْ؟، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ: بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ( کے جسم ) پر پیلے رنگ کے اثرات دیکھے، تو پوچھا: یہ کیا ہے ؟ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے ایک عورت سے گٹھلی کے برابر سونے کے عوض شادی کر لی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:«بارك الله لك أولم ولو بشاة» اللہ تمہیں برکت دے ولیمہ کرو اگرچہ ایک بکری سے ہی کیوں نہ ہو ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Anas bin Malik: the Prophet saw traces of yellow perfume on 'Abdur-Rahmaan bin 'Awf, and he asked him “What is this?” He said: “O Messenger of Allah, I married a women for the weight of a Nawah (Stone) of gold. He said: “May Allah bless you. Give a feast even if it is only with one sheep.” .
English reference : Vol. 3, Book 9, Hadith 1907 Arabic reference : Book 9, Hadith 1982
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Marriage
- Takhreej صحیح البخاری/البیوع ۱ (۲۰۴۹)، مناقب الأنصار۳ (۳۷۸۱)،۵۰ (۳۹۳۷)، النکاح ۷ (۵۰۷۲)،۴۹ (۵۱۳۸)،۵۴ (۵۱۵۳)،۵۶ (۵۱۵۵)،۶۸ (۵۱۶۷)، الأدب ۶۷ (۶۰۸۲)، الدعوات ۵۳ (۶۳۸۳)، صحیح مسلم/النکاح ۱۳ (۱۴۲۷)، سنن الترمذی/النکاح ۱۰ (۱۰۹۴)، سنن النسائی/النکاح ۷۵ (۳۳۷۵)،(تحفة الأشراف:۲۸۸)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/النکاح ۳۰ (۲۱۰۹)، موطا امام مالک/النکاح۲۱ (۴۷)، مسند احمد (۳/۱۶۵،۱۹۰،۲۰۵)، سنن الدارمی/الأطعمة ۲۸ (۲۱۰۸)، النکاح ۲۲ (۲۲۵۰)