34-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 34
حدیث نمبر 4140
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طاقت بھر اپنے تمام کاموں میں، وضو کرنے میں، کنگھی کرنے میں اور جوتا پہننے میں داہنے سے شروع کرنا پسند فرماتے تھے۔ مسلم بن ابراہیم کی روایت میں «وسواكه» بھی ہے یعنی مسواک کرنے میں اور انہوں نے «في شأنه كله» کا ذکر…...
Hadith No: 4140
Narrated Aishah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم liked to begin with the right side as far as possible in all conditions: in his purification, and combing. The narrator Muslim added: in using tooth-stick, and he did not mention in all his conditions . Abu Dawud said: Shubah...
حدیث نمبر 4141
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم کپڑے پہنو اور جب وضو کرو تو اپنے داہنے سے شروع کرو ۔...
Hadith No: 4141
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: When you put on (a garment) and when you perform ablution, you should begin with your right side.
حدیث نمبر 4142
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بستروں اور بچھونوں کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: ایک بستر تو آدمی کو چاہیئے، ایک اس کی بیوی کو چاہیئے اور ایک مہمان کے لیے اور چوتھا بستر شیطان کے لیے ہوتا ہے ۔...
Hadith No: 4142
Narrated Jabir bin Abdullah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم mentioned bedding and said: There should be bedding for a man, bedding for his wife, and third for a guest, but a fourth for the devil.
حدیث نمبر 4143
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں داخل ہوا تو آپ کو ایک تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔ ابن الجراح نے «على يساره» کا اضافہ کیا ہے یعنی آپ اپنے بائیں پہلو پر ٹیک لگائے تھے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسحاق بن منصور نے اسے اسرائیل…...
Hadith No: 4143
Narrated Jabir ibn Samurah: When I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم in his house, I saw him sitting reclining on a pillow. The narrator Ibn al-Jarrah added: on his left side . Abu Dawud said: Ishaq bin Mansur transmitted it from Isra'il, also mentioning the words on...
حدیث نمبر 4144
انہوں نے اہل یمن کے سفر کے چند ساتھیوں کو دیکھا ان کے بچھونے چمڑوں کے تھے، تو انہوں نے کہا: جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے سب سے زیادہ مشابہت رکھنے والے رفقاء کو دیکھنا پسند ہو تو وہ انہیں دیکھ لے۔...
Hadith No: 4144
Saeed ibn Amr al-Qurashi quoting his father said: Ibn Umar (once) saw some fellow travellers of the Yemen. They had their saddles (on camels) of leather. He said: If anyone likes to see the fellow travellers most resembling to the Companions of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم,...
حدیث نمبر 4145
مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نے توشک اور گدے بنا لیے؟ میں نے عرض کیا: ہمیں گدے کہاں میسر ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب تمہارے پاس گدے ہوں گے ۔...
Hadith No: 4145
Narrated Jabir: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said to me: Have you made cushions ? I said: How can we afford cushions ? He said: Soon you will have cushions.
حدیث نمبر 4146
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تکیہ، جس پر آپ رات کو سوتے تھے، ایسے چمڑے کا تھا جس میں کھجور کی چھال بھری تھی۔...
Hadith No: 4146
Narrated Aishah: The pillow of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم on which he slept at night (according to the version on Ibn Mani') was of leather stuffed with palm fibre (according to the agreed version).
حدیث نمبر 4147
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گدا چمڑے کا تھا جس میں کھجور کی چھال بھری تھی۔...
Hadith No: 4147
Narrated Aishah, Ummul Muminin: The bedding of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم consisted of leather stuffed with palm fibre.
حدیث نمبر 4148
ان کا بسترا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ کے سامنے رہتا تھا۔...
Hadith No: 4148
Narrated Umm Salamah, Ummul Muminin: Her bedding was in front of the place of prayer of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم.
حدیث نمبر 4149
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے اور ان کے دروازے پر ایک پردہ لٹکتے دیکھا تو آپ اندر داخل نہیں ہوئے بہت کم ایسا ہو تاکہ آپ اندر جائیں اور پہلے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نہ ملیں، اتنے میں علی رضی…...
Hadith No: 4149
Narrated Abdullah ibn Umar: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم came to Fatimah and found a curtain hanging at her door, so he did not enter. Whenever he entered (the house), he would visit her first. Then Ali came and found that Fatimah was grieved. He asked: What...