21-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 21
حدیث نمبر 3229
میں نے ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبروں پر نہ بیٹھو، اور نہ ان کی طرف منہ کر کے نماز پڑھو ۔...
Hadith No: 3229
Narrated Abu Marthad al-Ghanawi: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Do not sit on the graves, and do not pray facing them.
حدیث نمبر 3230
غلام بشیر رضی اللہ عنہ ( جن کا نام زمانہ جاہلیت میں زحم بن معبد تھا وہ ہجرت کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: تمہارا کیا نام ہے؟ ، انہوں نے کہا: زحم، آپ صلی…...
Hadith No: 3230
Narrated Bashir, the Client of the Messenger of Allah: Bashir's name in pre-Islamic days was Zahm ibn Mabad. When he migrated to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. He asked: What is your name? He replied: Zahm. He said: No, you are Bashir. He (Bashir) said: When I...
حدیث نمبر 3231
آپ نے فرمایا: جب بندہ اپنی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹنے لگتے ہیں تو وہ ان کی جوتیوں کی آواز سنتا ہے ۔...
Hadith No: 3231
Narrated Anas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: When a servant (of Allah) is placed in his grave, and his Companions depart from him, he hears the stepping sound of their shoes.
حدیث نمبر 3232
میرے والد کے ساتھ ایک اور شخص کو دفن کیا گیا تھا تو میری یہ دلی تمنا تھی کہ میں ان کو الگ دفن کروں گا تو میں نے چھ مہینے بعد ان کو نکالا تو ان کی داڑھی کے چند بالوں کے سوا جو زمین سے لگے ہوئے تھے…...
Hadith No: 3232
Narrated Jabir: A man was buried with my father. I had a desire at heart for that (place for my burial). So I took him out after six months. I did not find any change (in his body) except a few hair that touched the earth.
حدیث نمبر 3233
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے لوگ ایک جنازہ لے کر گزرے تو لوگوں نے اس کی خوبیاں بیان کیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «وجبت» جنت اس کا حق بن گئی پھر لوگ ایک دوسرا جنازہ لے کر گزرے تو لوگوں نے اس…...
Hadith No: 3233
Narrated Abu Hurairah: People with a bier passed by the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. They (the companions) spoke highly of him. He said: Paradise is certain for him. Then some people with another (bier) passed by him. They spoke very badly of him. He said: Hell is...
حدیث نمبر 3234
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی والدہ کی قبر پر آئے تو رو پڑے اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو ( بھی ) رلا دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے رب سے اپنی ماں کی مغفرت طلب کرنے کی اجازت مانگی تو…...
Hadith No: 3234
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم visited his mother's grave and wept and cause those around him to weep. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم then said: I asked my Lord's permission to pray for forgiveness for her, but I was not allowed....
حدیث نمبر 3235
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تم کو قبروں کی زیارت سے روکا تھا سو اب زیارت کرو کیونکہ ان کی زیارت میں موت کی یاددہانی ہے ۔...
Hadith No: 3235
Narrated Buraidah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: I forbade you to visit graves, but you may now visit them, for in visiting them there is a reminder (of death).
حدیث نمبر 3236
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر اور قبروں پر مسجدیں بنانے والوں اور اس پر چراغاں کرنے والوں پر لعنت بھیجی ہے۔...
Hadith No: 3236
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم cursed women who visit graves, those who built mosques over them and erected lamps (there).
حدیث نمبر 3237
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبرستان گئے تو فرمایا: «السلام عليكم دار قوم مؤمنين وإنا إن شاء الله بكم لاحقون» سلامتی ہو تم پر اے مومن قوم کی بستی والو! ہم بھی ان شاءاللہ آ کر آپ لوگوں سے ملنے والے ہیں ۔...
Hadith No: 3237
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم went out to the graveyard and said: Peace be upon you, inhabitants of the dwellings who are of the community of the believers. If Allah wills we shall join you.
حدیث نمبر 3238
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ایسا شخص لایا گیا جسے اس کی سواری نے گردن توڑ کر ہلاک کر دیا تھا، وہ حالت احرام میں تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے اس کے دونوں کپڑوں ( تہبند اور چادر ) ہی میں…...
Hadith No: 3238
Narrated Ibn Abbas: To the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم was brought man wearing ihram who was thrown by his she-camel and has his neck broken and had died. He then said: Shroud him in his two garments, was him with water and lotus leaves, but do not...