52-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 52
حدیث نمبر 7230
جریر ، ابو معاویہ اورعیسیٰ بن یونس نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 7230
This hadith has been narrated on the authority of A'mash with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 7231
ابوزبیر نے حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی وفات سے تین دن پہلے یہ فرماتے ہوئے سنا : تم میں سے کسی پر بھی موت نہ آئے مگر اس حالت…...
Hadith No: 7231
Jabir b. 'Abdullah al-Ansari reported: I heard Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) say three days before his death: None of you should die but hoping only good from Allah, the Exalted and Glorious.
حدیث نمبر 7232
جریر نے اعمش سے ، انھوں نے ابو سفیان سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ہر شخص کو ( ایمان اور امید کی ) اسی کیفیت میں…...
Hadith No: 7232
Jabir reported: I heard Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying. Every servant would be raised (in the same very state) in which he dies.
حدیث نمبر 7233
سفیان نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ ، اسی کے مانند روایت کی اور کہا : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے اوریہ نہیں کہا : میں نے ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ) سنا ۔...
Hadith No: 7233
This hadith has been transmitted on the authority of A'mash but with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 7234
حمزہ بن عبداللہ بن عمر نے بتایا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئےسنا؛ جب اللہ تعالیٰ کسی قوم کو عذاب دینے کا ارادہ کرتاہے تو ہر اس شخص پر جو ان میں تھا…...
Hadith No: 7234
Abdullah b. Umar reported: I heard Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: When Allah intends to chastise a people, He chastises all of them then they would be raised according to their deeds.