71-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 71
حدیث نمبر 5463
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات کا کھانا سامنے رکھ دیا گیا ہو اور نماز بھی کھڑی ہو گئی ہو تو پہلے کھانا کھاؤ۔ اور ایوب سے روایت ہے، ان سے نافع نے، ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اور ان سے نبی…...
Hadith No: 5463
Narrated Anas bin Malik: The Prophet said, If supper is served and the Iqama for (Isha) prayer is proclaimed, start with you supper first.
حدیث نمبر 5464
ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ رات کا کھانا کھایا اور اس وقت آپ امام کی قرآت سن رہے تھے۔...
Hadith No: 5464
Narrated Nafi: Once Ibn Umar was taking his supper while he was listening to the recitation of (Quran by) the Imam (in the Isha prayer).
حدیث نمبر 5465
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب نماز کھڑی ہو چکے اور رات کا کھانا بھی سامنے ہو تو کھانا کھاؤ۔ وہیب اور یحییٰ بن سعید نے بیان کیا، ان سے ہشام نے کہ جب رات کا کھانا رکھا جا چکے۔...
Hadith No: 5465
Narrated Aisha: The Prophet said, If the Iqama for (`Isha') prayer is proclaimed and supper is served, take your supper first.
حدیث نمبر 5466
میں پردہ کے حکم کے بارے میں زیادہ جانتا ہوں۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بھی مجھ سے اس کے بارے میں پوچھا کرتے تھے۔ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی کا موقع تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 5466
Narrated Anas: I know (about) the Hijab (the order of veiling of women) more than anybody else. Ubai bin Ka`b used to ask me about it. Allah's Apostle became the bridegroom of Zainab bint Jahsh whom he married at Medina. After the sun had risen high in the sky, the...