5-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 5
حدیث نمبر 288
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کی حالت میں ہوتے اور سونے کا ارادہ کرتے تو شرمگاہ کو دھو لیتے اور نماز کی طرح وضو کرتے۔...
Hadith No: 288
Narrated `Aisha: Whenever the Prophet intended to sleep while he was Junub, he used to wash his private parts and perform ablution like that for the prayer.
حدیث نمبر 289
کیا ہم جنابت کی حالت میں سو سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں لیکن وضو کر کے۔...
Hadith No: 289
Narrated `Abdullah: `Umar asked the Prophet Can anyone of us sleep while he is Junub? He replied, Yes, if he performs ablution.
حدیث نمبر 290
عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ رات میں انہیں غسل کی ضرورت ہو جایا کرتی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وضو کر لیا کر اور شرمگاہ کو دھو کر سو جا۔...
Hadith No: 290
Narrated `Abdullah bin `Umar: `Umar bin Al-Khattab told Allah's Apostle, I became Junub at night. Allah's Apostle replied, Perform ablution after washing your private parts and then sleep.
حدیث نمبر 291
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب مرد عورت کے چہار زانو میں بیٹھ گیا اور اس کے ساتھ جماع کے لیے کوشش کی تو غسل واجب ہو گیا، اس حدیث کی متابعت عمرو نے شعبہ کے واسطہ سے کی ہے اور موسیٰ نے کہا کہ ہم…...
Hadith No: 291
Narrated Hisham: as the following Hadith 290. Narrated Abu Huraira: The Prophet said, When a man sits in between the four parts of a woman and did the sexual intercourse with her, bath becomes compulsory.
حدیث نمبر 292
انھوں نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ مرد اپنی بیوی سے ہمبستر ہوا لیکن انزال نہیں ہوا تو وہ کیا کرے؟ عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نماز کی طرح وضو کر لے اور ذکر کو دھو لے اور عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا…...
Hadith No: 292
Narrated Zaid bin Khalid Al-Juhani: I asked `Uthman bin `Affan about a man who engaged in the sexual intercourse with his wife but did not discharge. `Uthman replied, He should perform ablution like that for the prayer after washing his private parts. `Uthman added, I heard that from Allah's Apostle....
حدیث نمبر 293
انھوں نے پوچھا: یا رسول اللہ! جب مرد عورت سے جماع کرے اور انزال نہ ہو تو کیا کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت سے جو کچھ اسے لگ گیا اسے دھو لے پھر وضو کرے اور نماز پڑھے۔ ابوعبداللہ ( امام بخاری رحمہ اللہ ) نے…...
Hadith No: 293
Narrated Ubai bin Ka`b: I asked Allah's Apostle about a man who engages in sexual intercourse with his wife but does not discharge. He replied, He should wash the parts which comes in contact with the private parts of the woman, perform ablution and then pray. (Abu `Abdullah said, Taking...