9232 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9232
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۳۲)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((عَلَیْکُمْ بِالصِّدْقِ فَاِنَّ الصِّدْقَ یَھْدِی اِلَی الْبِرِّ، وَاِنَّ الْبِرَّ یَھْدِی اِلَی الْجَنَّۃِ، وَمَا یَزَالَ الرَّجُلُ یَصْدُقُ حَتّٰییُکْتَبَ عَنْدَ اللّٰہِ صِدِّیْقًا۔)) (مسند احمد: ۴۱۰۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سچائی کو لازم پکڑو، پس بیشک سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور بندہ سچ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں صِدِّیق لکھ دیا جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۲۳۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۶۰۷(انظر: ۴۱۰۸)