9209 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9209

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۰۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((دَخَلَتِ امْرَاَۃٌ النَّارَ فِی ھِرَّۃٍ، رَبَطَتْھَا، فَلَمْ تُطْعِمْھَا، وَلَمْ تَسْقِھَا، وَلَمْ تُرْسِلْھَا، فَتَاْکُلَ مِنْ خَشَاشِ الْاَرْضِ۔)) (مسند احمد: ۷۵۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک عورت بلی کی وجہ سے آگ میں داخل ہوگئی، اس نے اس کو باندھ دیا تھا، نہ خود اس کو کھلاتی پلاتی تھی اور نہ اس کو چھوڑتی تھی کہ وہ از خود زمین کے حشرات کھا سکتی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.9209 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۰۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۳۱۸، ومسلم: ۲۲۴۲ (انظر: ۷۵۴۷)