9208 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9208
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۰۸)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ اِمْرَاَۃً بَغِیًّا رَاَتْ کَلْبًا فِییَوْمٍ حَارٍّ، یُطِیْفُ بِبِئْرٍ قَدْ اَدْلَعَ لِسَانَہُ مِنَ الْعَطَشِ، فَنَزَعَتْ مُوْقَھَا فَغَفَرَلَھَا۔)) (مسند احمد: ۱۰۵۹۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک زانی عورت نے گرمی والے دن میں ایک کتا دیکھا، وہ ایک کنویں کا چکر لگا رہا تھا اور پیاس کے مارے زبان باہر نکالی ہوئی تھی، پس اس نے اپنا موزہ اتارا (اور اس کو پانی پلایا) اور اس کے سبب اللہ تعالیٰ نے اس کو بخش دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۲۰۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۴۶۷، ومسلم: ۲۲۴۵(انظر: ۱۰۵۸۳)