9196 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9196

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۹۶)۔ وَعَنْھَا اَیْضًا، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَللّٰھُمَّ مَنْ رَفَقَ بِاُمَّتِی فَارْفُقْ بِہٖ،وَمَنْشَقَّعَلَیْھِمْ فَشُقَّ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۴۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے اللہ! جس نے میری امت کے ساتھ نرمی والا معاملہ کیا، تو اس پر نرمی کر اور جس نے میری امت پر سختی کی، تو بھی اس پر سختی کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.9196 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۹۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۳۶۲ (انظر: ۲۴۳۳۷)