9195 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9195

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۹۵)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا اَرَادَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ بِاَھْلِ بَیْتٍ خَیْرًا اَدْخَلَ عَلَیْھِمِ الرِّفْقَ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی گھر والوں سے خیر و بھلائی کر ارادہ کرتا ہے تو ان کو نرمی کرنے کی توفیق دے دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9195 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۹۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۶۵۵۹، والبخاری فی التاریخ الکبیر : ۱/ ۴۱۶ (انظر: ۲۴۴۲۷)