9182 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9182

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۸۲)۔ عَنْ اَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَنَا: ((اِذَا غَضِبَ اَحَدُکُمْ وَھُوَ قَائِمٌ فَلْیَجْلِسْ، فَاِنْ ذَھَبَ عَنْہُ الْغَضَبُ، وَاِلَّا فَلْیَضْطَجِعْ۔)) (مسند احمد: ۲۱۶۷۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں فرمایا: جب تم میں سے کسی کو غصہ آ جائے اور وہ کھڑا ہو تو وہ بیٹھ جائے، اگر غصہ ختم ہو جائے تو ٹھیک، وگرنہ لیٹ جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9182 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۸۲) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابوداود: ۴۷۸۲(انظر: ۲۱۳۴۸)