9170 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9170
Hadith in Arabic
۔ (۹۱۷۰)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَا تَجَرَّعَ عَبْدٌ جَرْعَۃً اَفْضَلَ عِنْدَ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ مِنْ جَرْعَۃِ غَیْظٍ،یَکْظِمُھَا ابْتِغَائَ وَجْہِ اللّٰہِ تَعَالَی۔)) (مسند احمد: ۶۱۱۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبدا للہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بندے نے کوئی ایسا گھونٹ نہیں پیا، جو اللہ تعالیٰ کے ہاں زیادہ فضیلت والا ہو غصے کے اس گھونٹ سے، جس کو وہ اللہ تعالیٰ کی رضامندی تلاش کرنے کے لیے پی جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (9170) تخریج: حدیث صحیح اخرجہ بنحوہ ابن ماجہ : 4189 (انظر: 6114)