9169 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9169

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۶۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہٗ،مِنْحَدِیْثٍ طَوِیْلٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا مِنْ جَرْعَۃٍ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ جَرْعَۃِ غَیْظٍیَکْظِمُھَا عَبْدٌ ، مَا کَظَمَھَا عَبْدٌ لِلّٰہِ اِلَّا مَلَاَ اللّٰہُ جَوْفَہُ اِیْمَانًا۔)) (مسند احمد: ۳۰۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی گھونٹ ایسا نہیں ہے، جو اللہ تعالیٰ کے ہاں غصے کے اس گھونٹ سے زیادہ پسندیدہ ہو، جس کو بندہ پی جاتا ہے، جب بندہ اللہ تعالیٰ کے لیے ایسے گھونٹ کو پیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے پیٹ کو ایمان سے بھر دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9169 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۶۹) تخریج:حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۲۷۲۶، والطبرانی: ۱۲۲۱۷(انظر: ۳۰۱۷)