7178 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7178

Hadith in Arabic

(۷۱۷۸)۔وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ بِنَحْوِہِ (وَفِیْہِ) فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((لَا، حَتّٰی یَکُوْنَ الْآخَرُ ذَاقَ مِنْ عُسَیْلَتِہَا وَذَاقَتْ مِنْ عُسَیْلَتِہِ))۔ (مسند احمد: ۱۴۰۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں! جب تک وہ دونوں ایک دوسرے سے جنسی تعلق قائم کر کے لطف اندوز نہ ہو لیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7178 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۷۸) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۴۱۹۹۹، والبزار: ۱۵۰۵، والبیھقی: ۷/ ۳۷۵، والطبرانی فی الاوسط : ۲۳۹۳ (انظر: ۱۴۰۲۴)