6660 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6660

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۶۰)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الْعَیْنَانِ تَزْنِیَانِ، وَالْیَدَانِ تَزْنِیَانِ، وَالرِّجْلَانِ تَزْنِیَانِ، وَالْفَرْجُ یَزْنِی۔)) (مسند احمد: ۳۹۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دونوں آنکھیں بھی زنا کرتی ہیں، دونوں ہاتھ بھی زنا کرتے ہیں، دونوں پاؤں بھی زنا کرتے ہیں اور شرمگاہ بھی زنا کرتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6660 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۶۰) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابویعلی: ۵۳۶۴، والبزار: ۱۵۵۰، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۰۳۰۳ (انظر: ۳۹۱۲)