575 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 575

Hadith in Arabic

۔ (۵۷۵)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مِفْتَاحُ الْجَنَّۃِ الصَّلَاۃُ وَمِفْتَاحُ الصَّلَاۃِ الطُّہُوْرُ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۷۱۷)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جنت کی چابی نماز ہے اور نماز کی چابی وضو ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.575 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف سلیمان بن قرم وابی یحییٰ القتّات، لکن للشطر الثانی منہ شواھد تقوِّیہ۔أخرجہ الترمذی: ۴(انظر: ۱۴۶۶۲)