566 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 566

Hadith in Arabic

۔ (۵۶۶)۔وَعَنْہُ أَیْضًا بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: قَالَ أَبُوْہُرَیْرَۃَ لقَدْ کُنْت أَسْتَنُّ قَبْلَ أَنْ أَنَامَ وَبَعْدَ مَا أَسْتَیْقِظُ وَقَبْلَ مَاآکُلُ وبَعْدَ مَاآکُلُ حِیْنَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ مَا قَالَ۔ (مسند أحمد:۹۱۸۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے بھی یہ اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: سیدنا ابو ہریرہ ؓ نے کہا: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی یہ حدیث سننے کے بعد سونے سے پہلے، جاگنے کے بعد، کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد مسواک کرتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.566 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۶۶) تخریج: حدیث صحیح، وانظر لمرفوعہ الحدیث السابق