565 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 565

Hadith in Arabic

۔ (۵۶۵)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِیْ لَأَمَرْتُہُمْ بِالسِّوَاکِ مَعَ الْوُضُوْئِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: لَأَمَرْتُہُمْ عِنْدَ کُلِّ صَلَاۃٍ بِوُضُوْئٍ وَمَعَ کُلِّ وُضُوْئٍ سِوَاکٌ) وَلَأَخَّرْتُ الْعِشَائَ اِلَی ثُلُثِ اللَّیْلِ أَوْ شَطْرِ اللَّیْلِ)) (مسند أحمد:۷۴۰۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اگر مجھے اپنی امت پر مشقت ڈالنے کا احساس نہ ہوتا تو میں ان کو ہر وضو کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دے دیتا اور نمازِ عشا کو ایک تہائی رات یا نصف رات تک مؤخر کر دیتا۔ ایک روایت میں ہے: میں ان کو ہر نماز کے ساتھ وضو کا اور ہر وضو کے ساتھ نماز کا حکم دے دیتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.565 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۶۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۸۷، ومسلم: ۲۵۲ (انظر: ۷۴۱۲)