3286 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3286

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۸۶) عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمِیْسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا فِی قِصَّۃِ مَوْتِ زَوْجِہَا جَعْفَرِ بْنِ أَبِی طَالِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لأَہْلِہِ: ((لَاتُغْفِلُوْا آلَ جَعْفَرٍ مِنْ أَنْ تَصْنَعُوْا لَہُمْ طَعَامًا فَإِنَّہُمْ قَدْ شُغِلُوْا بِأَمْرِ صَاحِبِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۲۶)

Hadith in Urdu

سیدہ اسماء بنت عمیس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اپنے شوہر سیّدناجعفر بن ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی وفات کا ذکر کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے اہل خانہ سے فرمایا: آلِ جعفر کے لیے کھانا تیار کرنے میں غفلت نہ برتو، کیونکہ وہ اپنے سربراہ (کی شہادت) کہ وجہ سے مصروف ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3286 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۲۸۶) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ ام عیسی الجزار، لکن یشھد لہ ما قبلہ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۶۱۱(انظر: ۲۷۰۸۶)