3285 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3285

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۸۵) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ جَعْفَرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: لَمَا جَائَ نَعْیُ جَعْفَرٍ حِیْنَ قُتِلَ،قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِصْنَعُوْا ِلآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا، فَقَدْ أَتَاہُمْ أَمْرٌ یَشْغَلُہُمْ أَوْ أَتَاہُمْ مَا یَشْغَلُہُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۱)

Hadith in Urdu

سیّدناعبداللہ بن جعفر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کہتے ہیں کہ جب سیّدناجعفر بن ابی طالب کی شہادت کی اطلاع آئی تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آلِ جعفر کے لیے کھانا تیار کرو، کیونکہ ان کے پاس ایسی خبر آئی ہے، جس نے انہیں مشغول کر دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3285 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۸۵) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۳۲، وابن ماجہ: ۱۶۱۰، والترمذی: ۹۹۸ (انظر: ۱۷۵۱)