3223 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3223
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۲۳) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رضی اللہ عنہما أَنَّہُ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! تَمُرُّ بِنَا جَنَازَۃُ الْکَافِرِ أَفَنَقُوْمُ لَہَا؟ قَالَ: ((نَعَمْ، قُوْمُوْا لَہَا، فَإِنَّکُمْ لَسْتُمْ تَقُوْمُوْنَ لَہَا إِنَّمَا تَقُوْمُوْنَ إِعْظَامًا لِلَّذِی یَقْبِضُ النُّفُوْسَ۔)) (مسند احمد: ۶۵۷۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کرتے ہوئے کہا: اے اللہ کے رسول! جب ہمارے پاس سے کافر کا جنازہ گزرے تو کیا ہم اس کے لیے کھڑا ہواکریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! اس کے لیے کھڑا ہوا کرو، پس بیشک تم اس کے لیے نہیں، بلکہ روحوں کو قبض کرنے والی ذات کی تعظیم میں کھڑے ہوتے ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۲۲۳) تخریـج: …صحیح، وھذا اسناد ضعیف أخرجہ الطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۱/ ۴۸۶، وابن حبان: ۳۰۵۳، والحاکم: ۱/ ۳۵۷، والبیھقی: ۴/ ۲۷ (انظر: ۶۵۷۳)