3222 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3222
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۲۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِی أَبِی ثَنَا وَکِیْعٌ عَنِ ابْنِ أَبِی ذَئْبٍ عَنِ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ کَانَ جَالِسًا مَعَ مَرْوَانَ، فَمَرَّتْ جَنَازَۃٌ فَمَرَّ بِہِ أَبُوْ سَعِیْدٍ فَقَالَ: قُمْ أَیُّہَا الأَمِیْرُ! فَقَدْ عَلِمَ ہٰذَا أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ إِذَا تَبِعَ جَنَازَۃً لَمْ یَجْلِسْ حَتَّی تُوَضَعَ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۴۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مروان کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، وہاں سے ایک جنازہ گزرا، سیّدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بھی وہاں سے گزرے اور انھوں نے کہا: اے امیر! کھڑے ہو جاؤ، یہ (ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ) جانتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی جنازہ کے ساتھ جاتے تو اس وقت تک نہ بیٹھتے ،جب تک اس کو زمین پر نہ رکھ دیا جاتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۲۲۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۳۰۹(انظر: ۱۱۹۲۷)