3211 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3211
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۱۱) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَتْبَعُ الْجَنَازَۃَ صَوْتٌ وَلَا نَارٌ وَلَا یُمْشَی بَیْنَ یَدَیْہَا۔)) (مسند احمد: ۱۰۸۴۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ آواز اور آگ کو جنازے کے پیچھے لگایا جائے اور نہ اس کے آگے چلا جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۲۱۱) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ الرجل من اھل المدینۃ و ابیہ، وباب بن عمیر الحنفی جھلہ الدارقطنی فی ’’الضعفائ:‘‘۱۳۵ وقال عن حدیثہ ھذا فی ’’سؤالات البرقانی‘‘: یترک ھذا الحدیث، وقال ابن حجر: مقبول أخرجہ ابوداود: ۳۱۷۱ (انظر: ۱۰۸۳۱)