3208 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3208

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۰۸)(وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّہُ رَأیٰ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَبَا بَکْرٍ وَ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما یَمْشُوْنَ أَمَامَ الْجَنَازَۃِ۔ (مسند احمد: ۴۵۳۹)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، سیّدنا ابوبکر اور سیّدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو جنازے کے آگے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3208 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۰۸)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول