3207 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3207
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۰۷) عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ رضی اللہ عنہما کَانَ یَمْشِی بَیْنَ یَدَی الْجَنَازَۃِ، وَأَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَمْشِی بَیْنَ یَدَیْہَا وَ أَبُوْ بَکْرٍ وَ عُمَرَ وَ عُثْمَانَ رضی اللہ عنہ۔ (مسند احمد: ۶۲۵۳)
Hadith in Urdu
سالم بن عبداللہ بن عمر کہتے ہیں: سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ جنازے کے آگے آگے چلتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیّدنا ابو بکر، سیّدنا عمر اور سیّدنا عثمان بھی جنازے کے آگے آگے چلتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۲۰۷) تخریـج: …رجالہ ثقات رجال الشیخین أخرجہ ابوداود: ۳۱۷۹، والترمذی: ۱۰۰۷، ۱۰۰۸، والنسائی: ۴/ ۵۶، وابن ماجہ: ۱۴۸۲ (انظر: ۴۵۳۹، ۶۲۵۳)