3200 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3200
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۰۰) عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ عَنْ أَبِیْہِ (أَبِی مُوْسٰی الأَشْعَرِیِّ رضی اللہ عنہ ) قَالَ: إِنَّ أُنَاسًا مَرُّوا عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِجَنَازَۃٍ یُسْرِعُوْنَ بِہَا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لِتَکُنْ عَلَیْکُمْ السَّکِیْنَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۸۴۱)
Hadith in Urdu
سیّدناابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: بعض لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ کو لے کر بڑی تیزی کے ساتھ گزرے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم پر سکینت ہونی چاہیے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۲۰۰) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف لیث بن ابی سلیم أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۷۹(انظر: ۱۹۶۱۲)