3199 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3199

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۹۹) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌یَقُوْلُ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا تَبِعَ جَنَازَۃً، قَالَ: ((اِنْبَسِطُوْا بِہَا وَلَا تَدِبُّوا دَبِیْبَ الْیَہُوْدِ بِجَنَائِزِہَا۔)) (مسند احمد: ۸۷۴۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کسی جنازہ کے ساتھ جاتے تو فرماتے: اسے لے کر جلدی جلدی چلو اور یہودیوں کی طرح جنازہ لے کر آہستہ آہستہ نہ چلو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3199 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۱۹۹) تخریـج: …اسنادہ ضعیف جدا، عبد الحکیم قائد سعید بن أبی عروبۃ متروک (انظر: ۸۷۶۰)