3194 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3194
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۹۴) عَنْ عَطَائٍ قَالَ: حَضَرْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ جَنَازَۃَ مَیْمُوْنَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ رضی اللہ عنہا بِسَرِفَ، قَالَ: فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ : ہٰذِہِ مَیْمَوْنَۃُ، إِذَا رَفَعْتُمْ نَعْشَہاَ فَـلَا تُزَعْزِعُوْہَا وَلَا تُزَلْزِلُوْہَا۔ (مسند احمد: ۲۰۴۴)
Hadith in Urdu
عطاء کہتے ہیں:ہم سرف کے مقام پر سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ زوجۂ رسول سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے جنازے میں شریک تھے، انھوں نے کہا: یہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا ہیں، جب تم ان کی میت کو اٹھاؤ تو اسے شدت اور سختی کے ساتھ حرکت نہ دو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۱۹۴) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۵۰۶۷، ومسلم: ۱۴۶۵(انظر: ۲۰۴۴، ۳۲۵۹)