3150 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3150

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۵۰) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: فَدَفَنَہُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَلَمْ یُصَلِّ عَلَیْہِمْ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۲۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شہدائے احد کو نماز جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3150 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۵۰) تخریـج: …حسن لغیرہ۔ أخرجہ أبوداود: ۳۱۳۶، والترمذی: ۱۰۱۶، ھذا حدیث طویل، تقدم برقم:۱۳۴، ولم یذکر ابوداود لفظۃ: ’’ولم یصلی علیھم‘‘ (انظر: ۱۲۳۰۰)