3149 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3149

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۴۹) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ فِی قَتْلٰی أُحُدٍ: ((لَا تُغَسِّلُوْہُمْ، فَإِّنَّ کُلَّ جُرْحٍ أَوْ کُلَّ دَمٍ یَفُوْحُ مِسْکًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَلَمْ یُصَلِّ عَلَیْہِمْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۲۳۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شہدائے احد کے بارے میں فرمایا: تم انہیں غسل نہ دو، کیونکہ قیامت کے دن ان کے ہر زخم یا خون سے کستوری کی خوشبو پھوٹے گی۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کی نماز جنازہ بھی نہیں پڑھی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3149 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۴۹) تخریـج: …أخرج بنحوہ البخاری: ۱۳۴۳، ۱۳۴۵، ۱۳۴۶، ۱۳۵۳، ۴۰۷۹ (انظر: ۱۴۱۸۹)