3147 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3147
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۴۷) عَنْ مَیْمُوْنَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ یُصَلِّی عَلَیْہِ أُمَّۃٌ إِلَّا شُفِّعُوْا فِیْہِ۔)) قَالَ أَبُوْ الْمَلِیْحِ: اَلْأُمَّۃُ أَرْبَعُوْنَ إِلٰی مَائِۃٍ فَصَاعِدًا۔ (مسند احمد: ۲۷۳۴۸)
Hadith in Urdu
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس مسلمان کی نماز جنازہ پڑھنے والی ایک امت ہو تو اس کے حق میں ان کی سفارش قبول کی جاتی ہے۔ ابوملیح راوی کہتا ہے: چالیس سے سو اور اس سے زائد تک کے افراد کو امت کہتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۱۴۷) تخریـج: …صحیح، وھذا اسناد ضعیف أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۳/ ۱۰۶۰، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۲۱، والبخاری فی ’’التاریخ الکبیر‘‘: ۵/ ۱۱۳ (انظر: ۲۶۸۱۲)