3146 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3146
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۴۶) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ یَمُوْتُ فَیَقُوْمُ عَلٰی جَنَازَتِہِ أَرْبَعُوْنَ رَجُلًا لَا یُشْرِکُوْنَ بِاللّٰہِ شَیْئًا إِلَّا شَفَّعَہُمْ اللّٰہُ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۰۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان فوت جائے اور اس کے جنازے میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک نہ کرنے والے چالیس آدمی کھڑے ہوں تو اللہ تعالیٰ اس کے حق میں ان کی سفارش قبول کر لیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۱۴۶) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۹۴۸ (انظر: ۲۵۰۹)