2738 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2738

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۳۸) عَنْ أَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنِ اغْتَسَلَ أَوْ تَطَہَّرَ فَأَحْسَنَ الطُّہُوْرَ وَلَبِسَ مِنْ أَحْسَنِ ثِیَابِہِ وَمَسَّ مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَہُ مِنْ طِیْبٍ أَوْ دُھْنِ أَھْلِہِ ثُمَّ أَتَی الْجُمُعَۃَ فَلَمْ یَلْغُ وَلَمْ یُفَرِّقْ بَیْنَ اثْنَیْنِ غُفِرَ لَہُ مَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ الْجُمُعَۃِ الْاُخْرٰی۔)) (مسند احمد: ۲۱۸۷۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے غسل کیا یا طہارت حاصل کی اور اچھی طرح طہارت حاصل کی،اپنے کپڑوں میں سے بہترین لباس پہنا اور خوشبو استعمال کی، جو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے میسر کی یا اپنی اہلیہ کا تیل لگا لیا، پھر جمعہ کے لیے آیا اور نہ کوئی لغو کام کیا اور نہ دوبندوں کے درمیان کوئی جدائی ڈالی، تو اس کے (وہ گناہ) بخش دیئے جائیں گے، جو اِس جمعہ سے اگلے جمعہ کے مابین ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2738 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۳۸) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۰۹۷، وأخرجہ الحمیدی: ۱۳۸ وزاد فی آخرہ: ((وزیادۃ ثلاثۃ أیام)) (انظر: ۲۱۵۳۹)