2736 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2736

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۳۶) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ النَّاسُ عُمَّالَ أَنْفُسِہِمْ فَکَانُوا یَرُوحُونَ کَہَیْئَتِہِمْ، فَقِیْلَ لَھُمْ: لَوِ اغْتَسَلْتُمْ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۴۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: لوگ اپنا کام خود کیا کرتے تھے، پھر اسی حالت میں(جمعہ کے لیے مسجد میں) آجایا کرتے تھے، اس لیے ان سے کہا گیا: اگر تم غسل کر لیا کرو (تو اچھا ہو گا)۔

Hadith in English

.

Previous

No.2736 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۳۶) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۹۰۳، ومسلم: ۸۴۷ (انظر: ۲۴۳۳۹)