1526 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1526

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۲۶) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((ھَلْ تَرَوْنَ قِبْلَتِیْ ھٰھُنَا؟ مَا یَخْفٰی عَلَیَّ شَیْئٌ مِنْ خُشُوْعِکُمْ وَرُکُوْعِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۸۷۵۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم میرا قبلہ یہاں (سامنے کی طرف) سمجھتے ہو؟ (یادر کھو کہ) تمہارے خشوع اور رکوع میں سے کوئی چیز مجھ پر مخفی نہیں ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1526 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۲۶) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۴۱۸، ۷۴۱، ومسلم: ۴۲۳ (انظر: ۸۰۲۴)۔