1525 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1525

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۲۵) عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((الصَّلَاۃُ مَثْنٰی مَثْنٰی، تَشَھَّدُ فِیْ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ وَتَضَرَّعُ وَتَخَشَّعُ وَتَمَسْکَنُ ثّمَّ تُقْنِعُ یَدَیْکَ تَقُوْلُ تَرْفَعَہُمُا إِلٰی رَبِّکَ مُسْتَقْبِلاً بِبُطُوْنِہِمَا وَجْہَکَ، تَقُولُ یَارَبِّ! یَارَبِّ! فَمَنْ لَمْ یَفْعَلْ ذَلِکَ…۔)) فَقَالَ فِیْہِ قَوْلاً شَدِیْدًا۔ (مسند احمد: ۱۷۹۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا فضل بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نماز دو دو رکعت ہے، ہر دو رکعتوں میں تشہد پڑھے ، عاجزی کرے، خشوع اختیار کرے اورمسکینی کا اظہار کرے، پھر تو اپنے ہاتھ اپنے رب کی طرف اٹھا اور ہتھیلیوں کا اندرونی حصہ اپنے چہرے کی طرف کہہ: ا ے میرے رب! اے میرے رب! جو شخص ایسے نہیں کرتا، وہ …۔ ) پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے بارے میں سخت بات کہی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1525 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۵۲۵) تخریج:… اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن نافع بن العمیاء مجھول، قال البخاری فی تاریخہ : لم یصح حدیثہ، وقال الدارقطنی: ضعیف، أخرجہ الترمذی: ۳۸۵ (انظر: ۱۷۹۹)