1439 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1439

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۳۹) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رُبَمَا تَحْضُرُہُ الصَّلَاۃُ وَھُوَ فِیْ بَیْتِنَا فَیَأْمُرُ بِالْبِسَاطِ الَّذِیْ تَحْتَہُ فَیُکْنَسُ ثُمَّ یُنْضَحُ بِالْمَائِ ثُمَّ یَقُوْمُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَنَقُوْمُ خَلْفَہُ فَیُصَلِّیْ بِنَا قَالَ وَکَانَ بِسَاطُہُمْ مِنْ جَرِیْدِ النَّخْلِ۔ (مسند احمد: ۱۳۲۴۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بسا اوقات ہمارے گھر میں تشریف لاتے تھے، اگر نماز کا وقت ہوجاتا تو آپ اس چٹائی کے بارے میں حکم دیتے جو آپ کے نیچے ہوتی تھی، پس اسے صاف کرکے اس پر پانی چھڑک دیا جاتا۔ پھر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس پر کھڑے ہوتے اور ہم آپ کے پیچھے کھڑے ہوجاتے اور آپ ہمیں نماز پڑھاتے۔ ان کی یہ چٹائی کھجور کے پتوں سے بنی ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1439 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۳۹) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۶۲۰۳، ومسلم: ۶۵۹، ۲۱۵۰ مطولا ومختصرا (انظر: ۱۳۲۰۹)۔