1436 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1436
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۳۶) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ السَّائِبِ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰییَوْمَ الْفَتْحِ فَوَضَعَ نَعْلَیْہِ عَنْ یَسَارِہِ۔ قَالَ عَبْدُاللّٰہِ: سَمِعْتُ ھَذَا الْحَدِیْثَ مِنْ أَبِیْ ثَـلَاثَ مِرَارٍ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۶۷)
Hadith in Urdu
سیّدناعبد اللہ بن سائب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ والے دن نماز پڑھی اور اپنے جوتے اتار کر اپنی بائیں طرف رکھ دیئے۔ عبداللہ کہتے ہیں: میں نے اپنے باپ سے یہ حدیث تین مرتبہ سنی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۳۶) تخریج:… اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود: ۶۴۸، والنسائی: ۲/ ۷۴، وابن ماجہ: ۱۴۳۱ (انظر: ۱۵۳۹۲)۔