1435 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1435
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۳۵) عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالَمٍ عَنْ رَجُلٍ جَدُّہُ أَوْسُ بْنُ أَبِیْ أَوْسٍ کَانَ یُصَلِّیْ وَیُوْمِیئُ إِلَی نَعْلَیْہِ وَھُوَفیِ الصَّلَاۃِ فَیَأْخُذُھُمَا فَیَنْتَعِلُہُمَا وَیُصَلِّیْ فِیْھِمَا، وَیَقُوْلُ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیفِی نَعْلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۶۹)
Hadith in Urdu
نعمان بن سالم ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ ان کے دادا اوس بن ابی اوس نماز پڑ ھتے اور نماز میں ہی اپنے جوتوں کی طرف اشارہ کرتے پھر انہیں پکڑ لیتے اور پہن کر نماز پڑھتے اور کہتے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۴۳۵) تخریج:… اسنادہ ضعیف، لجھالۃ رجل، وھو ابن ابی اوس ، وقد ثبتت صلاتہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فی النعلین عن غیر واحد من الصحابۃ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۰۳۷(انظر: ۱۶۱۵۷، ۱۶۱۶۹، ۱۶۱۷۷)۔