11679 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11679

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۷۹)۔ عَنِ الْبَرَاء ِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ: ((اہْجُ الْمُشْرِکِینَ فَإِنَّ جِبْرِیلَ مَعَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۹۰۱)

Hadith in Urdu

سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا حسان بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے فرمایا: تم مشرکین کی ہجو کا جواب دو، جبریل تمہارے ساتھ ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.11679 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۷۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۱۳، ۴۱۲۳ ،ومسلم: ۲۴۸۶(انظر: ۱۸۶۹۷)